خط ترسل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چوتھی صدی ہجری میں خط رقاع اور توضیع سے ایک نیا خط وضع ہوا جو خط شکستہ کی ایک قسم ہے، خط تعلیق شاہی رسل و رسائل سرکاری کا روبار اور عام مراسلات میں استعمال ہوتا تھا اس لیے اس کا دوسرا نام خط ترسیل بھی ہے یہ ایک پیچیدہ خط تھا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چوتھی صدی ہجری میں خط رقاع اور توضیع سے ایک نیا خط وضع ہوا جو خط شکستہ کی ایک قسم ہے، خط تعلیق شاہی رسل و رسائل سرکاری کا روبار اور عام مراسلات میں استعمال ہوتا تھا اس لیے اس کا دوسرا نام خط ترسیل بھی ہے یہ ایک پیچیدہ خط تھا۔